Sunday 21 June 2015

Pearl in Ash

عقل اور محبت دو مختلف مادہ سے بنے ہیں، عقل لوگوں کو آپس میں باندھتی ہے اور کچھ بھی داؤ پر نہیں لگاتی،  لیکن محبت تمام الجھنوں کو تحلیل کر دیتی ہے اور ہر چیز داؤ پہ لگا دیتی ہے،  عقل ہمیشہ احتیاط برتتی ہےاور نصیحت کرتی ہے کہ خبردار بہت مزے کر لیے بہت خوشی منا لی،  جبکہ محبت کہتی ہے کہ فکر نہ کرو اور اس خوشی کے سمندر میں ایک اور ڈبکی لگا لو،  عقل کو اتنی جلدی زیر نہیں کیا جا سکتا اس کو توڑا نہیں جا سکتا، جبکہ محبت بنا کسی مشقت کہ پل بھر میں راکھ کا ڈھیر بن جاتی ہے،  لیکن خزانے اسی بکھری ہوئی محبت کے ڈھیر میں بکھرے ہوتے، اک ٹوٹا ہوا دل بہت سے انمول جواہر چھپانے ہوئے ہوتا ہے.
(ایلف شفق)

No comments:

Post a Comment

Strangling Corona

In the current scenario, when whole world is screaming to avoid social gathering, we in Pakistan are adamant to go against it and are on th...