Saturday 28 February 2015

People, Rulers, Sheikh Saadi- عوام، حکمران، شیخ سعدی حکایات

شیخ سعدی نے آج سے ایک ہزار سال قبل گلستان سعدی میں ظالم بادشاہوں کے بارے میں لکھا، جو آج کے ہمارے حکمرانوں کی حالت زار کی عکاس ہے،
جس بادشاہ نے ظلم کی بنیاد ڈالی،  اس نے اپنی ہی حکومت کی جڑ کھور ڈالی، کہ بادشاہ رعایا پر ظلم نہیں کرتا اور بھیڑ ہے کبھی چرواہے کا کام نہیں کرتے
افسوس کہ آج سے نہیں بلکہ آزادی کے بعد سے ہماری قوم پر بھیڑیوں کا راج رہا ہے اور ہر آنے والے نئے یا پرانے حکمران نے صرف اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کی سر توڑ کوشش کی ہے. جس کا بالآخر یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ لوگ حکمرانوں سے متنفر ہو جاتے ہیں.

No comments:

Post a Comment

Strangling Corona

In the current scenario, when whole world is screaming to avoid social gathering, we in Pakistan are adamant to go against it and are on th...